کراچی۔ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور کی ڈسٹرک ويسٹ آمد نوجوانوں سے خطاب کیا۔ آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی مرکزی رہنما محمّد آفتاب اور وقاص شیخ نے جنرل سیکرٹری پاسبان اسد اللہ صدیقی کی خصوصی دعوت پر اجلاس میں شرکت کی

 

پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور کی ڈسٹرک ويسٹ آمد نوجوانوں سے خطاب کیا۔

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی مرکزی رہنما محمّد آفتاب اور وقاص شیخ نے جنرل سیکرٹری پاسبان اسد اللہ صدیقی کی خصوصی دعوت پر اجلاس میں شرکت کی۔ 

پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے پریزیڈنٹ قیوم شعبان جنرل سیکرٹری اسد اللہ صدیقی ظفر اقبال کی جانب سے منعقد اجلاس نوجوانوں اپنے بھرپور جذبے کا اظہار کرتے پاسبان کے چیرمین سے الطاف شکور سے اپنی رہنمائی اور ساتھ دینے کا مطالبہ کیا اور انہیں سندھ میں نئی نسل کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر گفتگوں کرتے پاسبان پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین جناب الطاف شکور کو یقین دہانی کرائی کے یوتھ آپکے ساتھ ہے۔

اس منعقد اجلاس ڈسٹرک ويسٹ پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے پریزیڈنٹ قیوم شعبان، جنرل سیکریٹری اسد اللہ صدیقی، اور ظفر اقبال ایگزیکٹو کمیٹی و اراکین محمّد کلیم، عبدالرحمان، محمّد اشرف امام، مظہر امام، اور یوسی کے صدر جنرل سیکریٹری محمّد عاقب، محمّد قدیر، سید حمزہ امام، مختلف مقامات کے پرجوش نوجوانوں اور سماجی فلاحی اداروں کے دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس اجلاس میں جناب چیئرمین الطاف شکور اور صدر قیوم  شعبان جنرل سیکریٹری اسد اللہ صدیقی کو آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی کے رہنما محمّد آفتاب نے عوام متاثرين این آئی سی مشکلات سے اور نادرہ کے حوالے سے آگاہ کیا جس کے حوالے سے پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی پاسبان چیئرمین الطاف شکور نے اپنی لیگل ایڈ کمیٹی کو ھدایت جاری کی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views