کراچی۔ کے الیکٹرک غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرکے انتشارپھیلا رہی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

کے الیکٹرک غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرکے انتشارپھیلا رہی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

کے الیکٹرک کے خلاف پوری کراچی میں احتجاج ہورہے ہیں کے ا لیکٹرک قاتل الیکٹرک بن گئی، شاداب رضا نقشبندی

شدید گرمی میں بجلی لوڈشیڈنگ سے سیکڑوں افراد موت کی نیند سوگئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اموات کا بڑا سبب ہے، شاداب رضا نقشبندی

عوام پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی بجائے پولیس انتظامیہ کے الیکٹرک کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرئے،شاداب رضا نقشبندی

کے الیکٹرک کراچی کی بجلی پوری کرہا ہے اور نہ ہی کوئی بجلی پیداوار کے نئے پلانٹ لگائے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

کے الیکٹرک کے خلاف پوری کراچی میں احتجاج ہورہے ہیں کے ا لیکٹرک قاتل الیکٹرک بن گئی،شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (  )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرکے انتشارپھیلا رہی ہے،شدید گرمی میں بجلی لوڈشیڈنگ سے سیکڑوں افراد موت کی نیند سوگئے،گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اموات کا بڑا سبب ہے،عوام پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی بجائے پولیس انتظامیہ کے الیکٹرک کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرئے،موجودہ گرمی میں لوڈشیڈنگ عوام دشمن عمل ہے وفاق اور صوبوں کو پولیس انتظامیہ کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام سے آگاہ کرئے،کے الیکٹرک بدمست ہاتھی اور عوام دشمن ادارہ بن چکا ہے،کے الیکٹرک کراچی کی بجلی پوری کرہا ہے اور نہ ہی کوئی بجلی پیداوار کے نئے پلانٹ لگائے ہیں،کے الیکٹرک کے خلاف پوری کراچی میں احتجاج ہورہے ہیں کے ا لیکٹرک قاتل الیکٹرک بن گئی،ان خیالات کا اظہار کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا،،شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کی کے الیکترک کے حوالے سے خاموشی جمہویت کی قدروں کے منافی ہے،جمہوریت تو عوام کو ریلیف فراہم کرتی ہے،موجودہ جمہوریت آمرانہ طرز پر نظر آرہی ہے جس میں عوام کی کوئی سنوائی نہیں ہورہی،کے الیکٹرک کے خلاف لاکھوں لوگ احتجاج کررہے ہیں مگر حکمرانوں اور کے الیکترک کے کانوں پر کوں تک نہیں رینگتی،عوام حکمرانوں سے مطالبہ کررہے ہیں کے الیکٹرک کا لاسئنس کینسل کرکے اسے حکومتی طویل میں لیا جائے،کے الیکٹر دنیا کا سب غیر فعال ادارہ ہے جس میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کی صلاحیت نہیں ہے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views