کراچی۔ گردشی قرضوں کی سود کے ساتھ صولی کیلئے عوام دشمن پالیسیاں بنائی جارہی ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

                         

                                    

  گردشی قرضوں کی سود کے ساتھ صولی کیلئے عوام دشمن پالیسیاں بنائی جارہی ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 حکومت کے مہنگائی کنٹرول اور بیروزگاری کے خاتمے کے دعوئے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

خوردونوش اشیاء اورسبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے ساتھ کالی بھیڑیں شامل ہیں،شاداب رضا نقشبندی

 عوام حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں سے تنگ آچکے مایوسی جنم لے رہی  ہے،شاداب رضا نقشبندی

آئی ایم ایف استحصالی ادارے سے قرضے پر قرضے لینا اور عوام پر ٹیکس پر ٹیکس لگانا ظلم ہے،شاداب رضا نقشبندی

حکمران ملک کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے نوچ رہے ہیں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،شاداب رضا نقشبندی

ملک میں آئین وقانون کی بالادستی اور فوری انصاف پر فیصلے ہونگے تو ملک ترقی کریگا،شاداب رضا نقشبندی

کراچی (    )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت کے مہنگائی کنٹرول اور بیروزگاری کے خاتمے کے دعوئے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں،گردشی قرضوں کی سود کے ساتھ صولی کیلئے عوام دشمن پالیسیاں بنائی جارہی ہیں،خوردونوش اشیاء اورسبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے ساتھ کالی بھیڑیں شامل ہیں،عوام حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں سے تنگ آچکے مایوسی جنم لے رہی  ہے،آئی ایم ایف استحصالی ادارے سے قرضے پر قرضے لینا اور عوام پر ٹیکس پر ٹیکس لگانا ظلم ہے،عوام کے خلاف ظالمانہ فیصلے واپس لئے جائیں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور بلاجواز ٹیکس ختم کئے جائیں،حکمران ملک کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے نوچ رہے ہیں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،ملک میں آئین وقانون کی بالادستی اور فوری انصاف پر فیصلے ہونگے تو ملک ترقی کریگا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضانقشبندی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام ملک سے مہنگائی وبیروزگاری کے خاتمے اور معاشی استحکام کیلئے قربانی دینے کو تیار ہیں،حکمران طبقہ قرضے لینے کی بجائے ملک کے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ملک کی معاشی ترقی کیلئے پالیسیاں بنائے،ملکو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے تو عوامی سوچ وامنگوں کے تحت معاشی پالیسیاں بنانا ہوگی،ملک کی معاشی پالیسیوں سے بیرونی مداخلت کو مسترد کرکے میڈ ان پاکستان معاشی پالیسیاں بنائی جائیں،حکومت کی معاشی اور ٹیکس وصولی کی پالیسیوں پر تاجر اور عوام پریشان اور سراپا احتجاج ہیں،عوام کو معاشی طور پر مکمل قوق فراہم کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے،کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکومت سخت اقدامات کرئے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views