کراچی۔رات گئے میوہ شاہ قبرستان میں منشیات فروش ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا چھاپہ

 
رات گئے میوہ شاہ قبرستان میں منشیات فروش ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا چھاپہ۔

کراچی رپورٹ جہانزیب اعوان 

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔

جوابی کاروائی میں بدنام زمانہ منشیات فروش طارق نیاز عرف ہیرا اور اسکا ساتھی بنام عارف زخمی حالت میں گرفتار۔

گرفتار زخمی ملزمان کے قبضے سے دو غیرقانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد کرلئے گئے۔

ملزمان پیشہ ور عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو چکے ہیں۔

ملزم طارق نیازی اس سے قبل قتل، اقدام، منشیات فروشی سمیت 15 مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

جبکہ گرفتار ملزم عارف اس سے قبل 05 مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views