رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ریکارڈ یافتہ عادی منشیات فروش تھانہ جیکسن پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ملزم کو خفیہ اطلاع پر مسان چوک کیماڑی سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام شہزاد کے قبضہ 125 گرام چرس برآمد۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم اس سے قبل بھی ذیل 5 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
1- مقدمہ الزام نمبر 29/14 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ جیکسن۔
2- مقدمہ الزام نمبر 352/15 بجرم دفعہ 3/4 تھانہ جیکسن۔
3- مقدمہ الزام نمبر 257/17 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ جیکسن۔
4- مقدمہ الزام نمبر 305/23 بجرم دفعہ 3/4/8 تھانہ جیکسن۔
5- مقدمہ الزام نمبر 393/23 بجرم دفعہ 9(i)3A تھانہ جیکسن۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_