رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی۔
گٹکا فروشی میں ملوث ملزم MA جناح روڈ کیماڑی سے گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
گرفتار ملزم کی شناخت زاھداللہ کے نام سے ہوئی جبکہ مخدود نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ملزمان کے قبضے سے 209 عدد پڑیاں گٹکا ماوا اور 6 پیکٹ (600 پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد ہوا۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_