کراچی(۔محمدحسین سومرو) الفلاح پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی کراچی: شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والا ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن

 

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

کراچی: الفلاح پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والا ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن

کراچی: گرفتار ملزم سے اسلحہ 9 ایم ایم پستول اور چھینے ہوئے 3 موبائل فون برآمد، توحید رحمان 

کراچی: ملزم سے چھینی ہوئی 7 گھڑیاں،7 موبائل کے کور اور 8 ہزار نقدی بھی برآمد کی، 

کراچی: گرفتار اور مفرور ملزمان شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے، توحید رحمان

کراچی: ملزمان شہریوں سے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر باآسانی فرار ہو جاتے تھے، توحید رحمان

کراچی: شہریوں سے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس نے حاصل کرلی، توحید رحمان 

کراچی: ملزمان الفلاح سعودآباد اور شاہ فیصل کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے، توحید رحمان 

کراچی: الفلاح پولیس نے ملزمان کو تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا، توحید رحمان

کراچی: گرفتار عادی جرائم پیشہ ملزم پر تھانہ سر سید اور شاہراہ فیصل میں اسلحے اور ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں،

کراچی: مفرور ملزم کی تلاش کے لیئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، توحید رحمان

کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عتیق ولد شفیق احمد کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 

کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ الفلاح میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ایس پی 

کراچی: گرفتار ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، توحید رحمان میمن

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views