رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ پیرآباد نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے باچا خان چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ملزم یوسف خان ولد طوطی الرحمٰن کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 07/2020 بجرم دفعہ 392/394/397/34 ت پ تھانہ یوسف پلازہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 10/2020 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ یوسف پلازہ۔