کراچی۔کےڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان کی تنخواہوں میں تاخیر پر سخت برہمی انتظامیہ ٹھیکداروں کی پیمنٹ روکے ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں

 کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان کی تنخواہوں میں تاخیر پر سخت برہمی انتظامیہ ٹھیکداروں کی پیمنٹ روکے ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں

کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ڈائریکٹر فنانس محمد کاشف اور کیش برانچ کے ایڈشینل ڈائریکٹر ندیم تاج سے ملاقات تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سخت مذمت 

کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین کے وفد کی ڈائریکٹر فنانس محمد کاشف اور ایڈشینل ڈائریکٹر ندیم تاج سے ملاقات تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سخت مذمت ایمپیلائیز یونین کے وفد میں شامل صدر عبدالمعروف جنرل سیکٹریری قمر عباس سنئیر جوائنٹ سیکٹریری ندیم کھوکھر جوائنٹ سیکٹریری عزیز خان شامل تھے اس موقع پر ڈائریکٹر فنانس نے بتایا کہ گرانٹ کا چیک آج شام یا پیر تک موصول ہوگا ایمپیلائیز یونین سی بی اے کا واضح موقف ہے کہ تنخواہوں کی تاخیر میں کسی بھی قسم کی کوئ کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی آج بارہ تاریخ ہوگی ہے لیکن ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ابتک ممکن نہیں ہوسکی ہے ہم نے ڈی جی کے ڈی اے سے بھی رابطہ کیا ہے جنکا کہنا ہے کہ بروز پیر گرانٹ لازمی آجائے گی صدر عبدالمعروف کا کہنا تھا کہ موجودہ انتظامیہ صرف اپنے معاملات میں مشغول ہے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئیے انتظامیہ بلکل توجہ نہیں دیتی ہے جسکی 

وجہ سے تنخواہوں میں تاخیر ہر ماہ ہورہی ہے اگر ایسا ہے چلتا رہا تو سی بی اے فنانس ڈپیاڑٹمنٹ میں اپنا بھرپور احتجاج ریکاڑد کرائے گی ہم کیش برانچ اور فنانس ڈپیاڑٹمنٹ کی ورکنگ سے مطمئن نہیں جہاں صرف ٹھیکداروں کے بلوں کی ادائیگی پر زور دیا جارہا ہے سی بی اے کو ایک حکومتی ایجنڈے پر مکمل نظر انداز کیا جارہا ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے ہم ملازمین کے مفاد میں کسی بھی کوتاہی کو ہر گز برداشت نہیں کریں گے پہلے ملازمین کی تنخواہیں ہیں بعد میں اب کوئ بھی ادائیگی کریں لیکن ملازمین کو ہر ماہ انتظار کی سولی پر لٹکایا جارہا ہے جسکا سدباب ہونا چاہئے کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان عاشورہ کے بعد باقعدہ اجلاس میں اس 

حوالے سے پالیسی مرتب کرے گی ہم ملازمین کی تنخواہوں کی عدم دستیابی پر کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتے ماہ محرم کی تنخواہوں کی تاخیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کے ڈی اے میں جلد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگے بروز پیر بھی اگر تنخواہوں کا چیک بینک نہیں گیا تو ایمپیلائیز یونین سی بی اے اپنے اگلے لاہ عمل کا باقعدہ اعلان کرے گی 

میڈیا سیل

کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 

لیبر ڈویژن کے ڈی اے یونٹ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views