رپورٹ: شاہد بیگ ENI نیوز گجرات
گجرات کھاریاں لالہ موسی سمیت کئی شہروں اور دیہات میں واٹس ایپ پر آج صبح سے پیکچراور وڈیوز ڈاوُن لوڈ نہیں ہو رہیں ۔
سارا دن لوگ شکایت کرتے رہے ۔
کھاریاں شہر سے کوئی بھی قافلہ پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت کے لیے نہ نکلا
مکمل خاموشی ۔۔۔ رہی ۔
بجلی بھی روزانہ کئی گھنٹے غائب رہنے لگی جس کی وجہ سے عوام سخت پریشان ہے۔ بغیر اطلاع اس طرح لوڈشیڈنگ عوام پر ظلم ہے۔ جبکہ کہ بل کئی گنا زیادہ دینے میں واپڈا کبھی دیر نہیں لگاتا۔