گجرات (شاہد بیگ سے ) اللہ پاک کے فضل و کرم سے برادرِ اصغر سول انجنیئر نجم وکی
(ڈی ایچ اے ملتان ) کی گزشتہ ہفتے شادی خانہ آبادی سر انجام پائی ۔ جس میں بیگ فیملیزاور کھاریاں پریس کلب کے ممبران کے علاوہ ہمارے دوست احباب اوراہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔نمایاں شخصیات میں ہردلعزز سیاسی شخصیت چوہدری علیم اللہ وڑائچ صاحب مرزا طاہر بیگ صاحب مرزا بلاول بیگ صاحب چوہدری عمر فرید وڑائچ صاحب چچاجی چوہدری عظمت اللہ تتلہ صاحب ٹھیکدار چوہدری ظفر صاحب چوہدری وقاص وڑائچ صاحب بانی آواز کھاریاں سیلمان صدیقی جاوید پرنس صاحب چوہدری بشیر مہر صاحب کھاریاں DSP کسٹم طارق بیگ صاحب چوہدری بابر کالس سنئیر صحافی داوُد شفیع صاحب سی ای او ENI میجر ساجد صاحب چیئرمین کھاریاں پریس کلب چوہدری انور چوہان صاحب صدر گل بخشالوی احسان الحق سنئیر نائب صدر رضوان لیاقت قادری نائب صدر طاہر رشید صاحب فنانس سیکرٹری سیلم بٹ صاحب سید اعجاز شاہ صاحب رزاق انصاری صاحب سابق جنرل کونسلر وحید بیگ نوید بیگ سپین فیاض بیگ سپین طیب بیگ UK وہاب بیگ وسیم بیگ کینڈا سید تجمل حسین شاہ صاحب طارق بٹ صاحب چیف آفیسر لاہور شبیر میر صاحب اظہر محمود میر ایڈوکیٹ چوہدری عبداللہ خضر ایڈوکیٹ رجسٹری محرر منور میر صاحب شفیق میر سابق۔ سیکرٹری ظہور پیلس عمر حیات میر وحید بٹ ملک الیاس عمار وڑائچ عزیر وڑائچ چوہدری سیف اللہ شہزاد بیگ عمان سرفراز بیگ شاویز بیگ ڈاکٹر خالد صاحب پروفیسر راشد صاحب چچا جیافضل کلاسن صاحب ٹھیکدار افضال وڑائچ ٹھیکدار طارق کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی ۔ کھاریاں آرٹس کونسل کے روح رواں اور کھاریاں آرٹ گیلری کے بانی نیشنل ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رزاق انصاری کی طرف سے دولہا نجم بیگ کو پینٹنگ پیش کی گئی ۔