گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپورتھل میں نیشنل سائٹ ری سٹورنگ پروگرام کے تحت تحصیل کے مختلف سکولوں میں ایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپورتھل میں نیشنل سائٹ ری سٹورنگ پروگرام کے تحت تحصیل کے مختلف سکولوں میں ایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تربیتی ورکشاپ کا ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز خوشاب فیض الحسن ملک نے خصوصی وزٹ کیا۔ کوآرڈینیٹر این ایس آر پی ملک خلیل احمد چنڑ نے اس موقع پر انہیں ویلکم کیا۔  جس میں سکول ہیڈ ماسٹرز  نے شرکت کی ۔ ٹریننگ میں آنے والے شرکاء کو ہیڈ ماسٹر حافظ عبد الرؤف شیخ نے خوش آمدید کہا، ٹریننگ میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر (N.S.R.P) ملک خلیل احمد چنڑ نے ٹریننگ کے اغراض و مقاصد بیان کئے  بعد ازاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کے ڈاکٹر عابد خان نیازی نے بصارت سے متعلق بیماریوں اور ان سے بچاؤ کیلئے معلومات دیں  آخر میں ٹریننگ عملہ محمد اویس رانا،عامر سلیم نے سکولوں میں بچوں کی بصارت کو چیک کرنے کیلئے اساتذہ کرام کو آگاہی دی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views