آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر)سجاد حسن خان کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد.

 ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر)سجاد حسن خان  کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد.

چاروں اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کی اجلاس میں  شرکت ۔

تمام اضلاع کو جاری کیے گئے ٹارگٹس کے مطابق اضلاع کی     کارکردگی کا خصوصی جائزہ۔

ریجن میں کرائم کی صورتحال، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں اور سکیورٹی اقدامات  کامعائنہ ۔

جملہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کو مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کا حکم.

چاروں اضلاع میں روڈ کرائم میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن  کے احکامات۔

زیرتفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرکے  چالان عدالتوں میں بھجوانے کے احکامات۔

جرائم برخلاف مال کے مقدمات میں ریکوری اور  سزایابی کی شرح میں اضافہ کا حکم۔ 

بین الصوبائی و بین اضلاعی چیک پوسٹوں پر سخت سکیورٹی و چیکنگ کا حکم ۔

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

تفتیش کے معیار کومزید بہتر بنایا جائے تاکہ سزا یابی کی شرح میں اضافہ ہو ۔آر پی او 

ضلعی سربراہان حساس مقامات کی سکیورٹی کا از سر نوخود جائزہ لیں ۔سجاد حسن خان

1787 اور ریسکیو 15 کی شکایات پر بمطابق ٹائم لائن کاروائی عمل میں لائی جائے ۔آر پی او 

ٹریفک سروسز میں بہتری لاکربلا نمبر اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کیے جائیں۔

تھانہ  کی سطح پرشہریوں کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ۔آر پی او کیپٹن(ر)سجاد حسن خان

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views