اے. ایس ایف ٹاور صفورا کراچی کے 250 سے زیادہ متاثرین کو حق کو دلائے گا۔ جو اب گنگ بلڈرز کے پاس ہے

 اے ایس ایف ٹاورز کے نام سے ایک رہائشی منصوبہ صفورا کراچی میں 2016 میں شروع ہوا۔ اور لوگوں نے اسے ایک سرکاری ادارے کا منصوبہ سمجھ کر فلیٹس بک کروا لئے ۔ اور باقاعدگی سے ہر ماہ ادائیگی کرتے رہے ۔ ہر الاٹی نے تقریباً 50 لاکھ روپے سے زیادہ رقم ادا کر دی۔ جب تقریباً 25 لاکھ ادا کر چکے تھے۔ تو اے اس ایف نے یہ پروجیکٹ کنگ بلڈرز نامی ادارے کو فروخت کر دیا۔ اور الاٹی افراد سے کہا گیا کہ بقایا رقم کنگ بلڈرز کو ادا کریں ۔ اب تک تقریباً 250 کے قریب افراد نے 50 لاکھ فی کس ادا کر دی ہے لیکن کنگ بلڈرز فلیٹ نہیں دے رہے اور نہ ہی رقم واپس دے رہے ہیں ۔ ان 250 خاندانوں کی کوئی بھی نہیں سن رہا۔ نہ اے ایس ایف اور نہ ہی کنگ بلڈرز ۔ بلکہ اطلاع یہ ہے کہ کنگ بلڈرز اس پروجیکٹ کا نام تبدیل کر کے اسے نئے لوگوں کو فروخت کرنے کے لئے تشہیر کر رہے ہیں ۔

  • Related Posts

    لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سے گفتگو

    لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سخت ناراض ہے۔ مہنگائی ۔ بجلی کے بل۔ ٹریفک کے مسائل ۔ ایک عوامی حکومت اپنی سیاست چمکانے کے لئے بس نعرے اور دعویٰ…

    ڈاکٹر ایم حماد شاہ ،ماہر امراض جلد اور دیگر بیرونی امراض کے ماہر سے ایک فائدہ مند انٹرویو

    ENI proudly presents a special interview with Dr. Syed Muhammad Hamad, a renowned specialist in dermatology, hair, and nails, as well as obesity. A dedicated and passionate young doctor, Dr.…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views