باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)
اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا اور وارننگ دیتے ہوئےکہا کہ کسی بھی صورت غیر قانونی ایل پی جی گیس کی دکانوں کو برداشت نہیں کیا۔جائے گا اسسٹنٹ کمشنر دوڑ نے امتحانی مراکز کا۔بھی دورہ کیا