بہاولنگر میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی جناب محمد واصف،ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی انچارج اور یونٹ، ڈرائیوروں اور اڈا انچارج نے شرکت کی

 بھاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)                                              وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق ،آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انوراورجناب ایڈیشنل ائی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ  کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر **جناب نصیب اللہ خاں * کی خصوصی ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بہاولنگر **جناب محمد واصف * کی زیر نگرانی میں* *جنرل بس اسٹینڈ موہل چوک بہاولنگر**  میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی جناب محمد واصف،ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی انچارج اور یونٹ، ڈرائیوروں اور اڈا انچارج نے شرکت کی ٫،اس موقع پر 

 🌟روڈ سیفٹی اور

 ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے خصوصی *لیکچر* دیا گیا اور

🌟 ڈرائیوروں میں خصوصی معلوماتی *پمفلٹ* بھی تقسیم کیے گئے ۔علاوہ ازیں 

🌟 ڈرائیور حضرات کو ٹریفک پولیس کے قوانین پر عملدرآمد کا سختی سے پابندی کرنے کا بتایا گیا ۔

🌟 اس موقع پر ڈرائیوروں کو 

🌟لائسنس بنوانے۔رینو کروانے کا بھی بتایا گیا ۔اسکے علاوہ

🌟ون وے کی خلاف ورزی 

🌟اوورسپیڈ 

🌟اوور لوڈنگ

🌟غلط پارکنگ سے اجتناب کرنےکا لیکچر بھی دیا گیا۔دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کریں ۔اس کے ساتھ ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

🌟 *لائن *لین* کی پابندی کا بھی بتایا گیا۔اور ٹریفک پولیس کے تمام  قوانین اور ضوابط کابھی بتایا گیا ۔

🌟اس موقع پر ڈرائیورز نے سٹی ٹریفک پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views