بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) مورخہ 09.09.2024 بروز سوموار 10 بجے دن وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور کے ایسو سی ایٹ ایڈوائزر جناب باسط عزیز خان نے،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر” کے مطابق واپڈا کمپلیکس چشتیاں میں مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی209 عوام کی شکایات کی سماعت کی

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

مورخہ 09.09.2024 بروز سوموار 10 بجے دن وفاقی محتسب  ریجنل آفس بہاولپور کے  ایسو سی ایٹ ایڈوائزر  جناب باسط عزیز خان  نے،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر” کے مطابق واپڈا کمپلیکس چشتیاں میں مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی209 عوام کی شکایات کی سماعت کی،

اور شکایت کنندگان کے35 خراب میٹر تبدیل کروائے،3ٹرانسفامرز کو 50kvسے 100kv میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے،اور تقریبا 1500000 لاکھ کی ناجائزڈیٹیکشن بلز ریوائز کروا دیئے،اور “پرو ٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں غریب صارف کو شامل کرنے والے تمام بجلی بلوں کی تصیح کے آرڈرز جاری کئے۔

ااور موقع پر عوام کے  واپڈا، نادرا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق مسائل  حل کروائے۔عوام نے موقع پر  درخواستیں بھی جمع کروائیں۔ لوگوں نے عزت مآب اعجاز قریشی صاحب کو دعائیں دیں کے لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کروائے جا رہے ہیں اور باسط عزیز خان جیسے فرض شناس آفیسر  موقع پر جا کر عوام کے مسائل سنتے اور حل کرواتے ہیں۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views