بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) تاجکستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ دوستانہ مذہبی اور خون کے مضبوط رشتہ قائم ہے، ڈاکٹرمظہراقبال چوہدری

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

تاجکستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ دوستانہ مذہبی اور خون کے مضبوط رشتہ قائم ہے دو شنبہ میں دو شنبہ میں وزیراعظم پاکستان کا تاریخی کارپٹ استقبال چھوٹوں بچوں کی طرف سے گلدستے سڑکوں پر عوام ہی عوام نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا دورہ تاجکستان کے تاریخی اور مثبت نتائج برامد ہو گئے عزت باب امام علی رحمان رسول زادہ کے ساتھ ہونے والے کامیاب مذاکرات سے وطن عزیز کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کریں گے 

ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر سابق رکن اسمبلی ممتاز مسلم لیگی رہنماء ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی لیڈر نے کہا جس طرح تاجک قوم نے وزیراعظم پاکستان کا والہانہ اور شاندار ترین استقبال کیا تاریخ ہمیشہ  یاد رکھے گی میاں محمد شہباز شریف نے تاجکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا توانائی کے جو معاہدے تاجک حکومت کے ساتھ ہوئے پاکستان میں توانائی کی ضرورتوں کو زبردست سنبھالا ملے گا

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت عام عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے پنجاب کے تمام اضلاع میں ہارٹ سرجری کی سہولت میاں محمد نواز شریف کا خواب تھا جو جلد شرمندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے  گھروں میں پڑے نادار بے کس اور مجبور خواتین و حضرات مریضوں کو دستک پروگرام کے تحت امید کی کرن نظر آرہی ہے  پاک فوج کے تمام شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views