بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) سلسلہ چشتیہ صابریہ کے عظیم صُوفی بزرگ حضرت بابا سید غضنفر علی شاہ نقوی بخاری، حضرت باباسید بوٹے شاہ نقوی بخاری، و حضرت بابا سید زاہد حسین شاہ کا 40 واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک10، 11 اکتوبر 2024.ءکو دربار عالیہ 172 مراد ڈاہرانوالہ میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

سلسلہ چشتیہ صابریہ کے عظیم صُوفی بزرگ حضرت بابا سید غضنفر علی شاہ نقوی بخاری، حضرت باباسید بوٹے شاہ نقوی بخاری، و حضرت بابا سید زاہد حسین شاہ کا 40 واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک10، 11 اکتوبر 2024.ءکو دربار عالیہ 172 مراد ڈاہرانوالہ میں عقیدت و احترام سے منایا گیا.

دربار عالیہ کے سجادہ نشیں سید نوال حسین شاہ نے مریدین سے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ولی اللہ کی صحبت اختیار کریں اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑیں اور تقوٰی اختیار کریں ۔اللہ کے برگزیدہ بندوں نے ہی اصل دین کی تبلیغ کی ھے اور مریدین عقیدت مندوں کو صیح راستہ دکھلایا اور دین سے غافل لوگوں کو راہ حق دکھلایا۔

عرس مبارک پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا ۔ دو روز سالانہ عرس کی تقریبار جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔عرس مبارک کے اختتام کے موقع پر ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views