بہاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) پاکستان کی بقا اور سلامتی محب وطن پاکستانیوں کے لیے عظیم نعمت ہے اب انتشاری ٹولے کے کرتوت کھل کر سامنے آ گئے ہیں،ڈاکٹرمظہراقبال چوہدری

 

بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)

پاکستان کی بقا اور سلامتی محب وطن پاکستانیوں کے لیے عظیم نعمت ہے اب انتشاری ٹولے کے کرتوت کھل کر سامنے آ گئے ہیں بھارتی انتہا پسند صحافی اور پاکستان کے بدترین دشمن کرن تھاپرا کے ساتھ پی ٹی آئی کے درینہ تعلقات  و بیرون ممالک دیگر پاکستان دشمنوں کے ساتھ رابطے باالخصوص ایسے شدت پسندوں  جو ہمیشہ پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں پاکستان کو ناکام ریاست دکھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں انتہائی قابل مذمت اور قابل شرم عمل ہے

ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری  سابق رکن اسمبلی نے وطن واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

عوامی لیڈر نے کہا ڈیجیٹل دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں پاکستانی ادارے سکیورٹی ایجنسیاں اور قومی سلامتی کے ادارے کسی گھنونی سازش کو انشاءاللہ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے الحمدللہ پاکستانی معیشت کے اشاریہ مثبت ہیں اور ترقی کی طرف گامزن ہے 

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف فراہم کرنے پر محترمہ مریم نواز شریف کے شکر گزار ہیں پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور کوئی شخص پاکستان سے اہم نہیں ہے پاکستان ہماری عزت اور وقار کا نشان ہے انشاءاللہ تا قیامت زندہ و جاوید رہے گا ہمارا سبز حلالی پرچم ہماری غیرت جرات بہادری کا طرہ امتیاز ہے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views