بہاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) ڈاہرانوالہ پولیس کی دبنگ SHOنواز وٹو کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری

بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) ڈاہرانوالہ پولیس کی دبنگ SHOنواز وٹو کی سربراہی میں  منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری۔دبنگ کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد،مقدمات درج،ملزمان گرفتار…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خاں کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی منشیات فرشوں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں.پولیس نے مختلف کاروائیوں میں ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی.پولیس کی پہلی کاروائی میں ملزم مقبول احمد  ماچھی سکنہ 167 EB سے ڈاہرانوالہ کے نواحی چک 131 مراد چوک سے ملزم کے قبضے سے 2400 گرام چرس برآمد کر کے موقع سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا.پولیس کی دوسری کاروائی میں ملزم اللہ دتہ قوم چانن سکنہ 445 EB سے چک نمبر 209 مراد کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 240 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس کی تیسری کاروائی میں جعفر حسین سکنہ 125 مراد ملزم کے قبضہ سے 760 گرام چرس اور 20 گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا.پولیس کی چوتھی کاروائی میں ملزم محمد اختر ولد محمد اشرف قوم کھوکھر سکنہ 120 مراد کے قبضہ سے 17 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا.اس موقع پر دبنگ ایس ایچ او تھانہ ڈاہرانوالہ  نواز وٹو نے بتایا کہ ہماری منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے لئے سپیشل ٹیم  سب انسپکٹر عبدالرحمان جہانزیب  اورڈاکٹر محمد یاسین ASI کی قیادت میں بنائی گئی ٹیم کی کوششوں سے بڑی کامیابی ملی  میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے دبنگ SHO نواز وٹو نے بتایا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گے.علاقہ سے ہر قسم کی منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے.اس سلسلہ میں میڈیا اور عوام پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views