بہاولپور نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ محمد ندیم چوہدری پرموٹ ہوکر تحصیلدار بن گئے۔۔۔۔دوست احباب کی جانب سے مبارکباد اوع نیک تمناؤں کا اظہار۔

 بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)

نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ محمد ندیم چوہدری پرموٹ ہوکر تحصیلدار بن گئے۔۔۔۔دوست احباب کی جانب سے مبارکباد اوع نیک تمناؤں کا اظہار۔۔ 

محمد ندیم چوہدری کو  تحصیلدار بننے پر ان کے اعزاز میں ریونیو آفیسر محمد۔شہباز پاشا کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام۔جسمیں سابقہ ریونیو آفیسر محمد رفیق چوہان،نائب تحصیلدار چوہدری عبدالستار،ریونیو آفیسر چشتیاں چوہدری محمد معراج ، ارسلان شاہد،محمد زبیر پٹواری مال احسن چیمہ پٹواری مال نے شرکت کی جبکہ  ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی بھی خصوصی دعوت پر شریک ہوئے۔۔۔

تحصیلدار محمد ندیم چوہدری ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا شمار محکمہ مال (ریونیو ڈیپارٹمنٹ )کے منجھے ہوئے تجربہ کار ،ملنسار آفیسرز میں ہوتاہے۔ ان کے ترقی یاب ہونے پر سماجی،تجارتی،ادبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد۔نائب تحصیلدارچوہدری عبدالستار،سینئر صحافی و کالم نگار

میاں میراحمدمستانہ سہروردی،سابقہ ریونیو آفیسرمحمد رفیق چوہان ،ریونیو آفیسرمحمد شہبازپاشا،احسن چیمہ ،ارسلان شاہد، محمد زبیر پٹواری مال کی جانب سے تحصیلدار محمد ندیم چوہدری کو ترقی یاب ہونے پر پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کئے گئے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views