(تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار) چین کےصوبے سنکیانگ میں پنجاب کے نوجوانوں نے چینی کلچر ڈے کے موقع پر پنجابی لباس دٌھوتی کٌرتا پہن کر اپنے کلچر کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجابی کلچر کی دٌھوم مچادی۔زبردست پذیرائی۔۔

 

🇵🇰پاک چین دوستی زندہ آباد🇨🇳

تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار

چین کے صوبے سنکیانگ میں پنجاب کے نوجوانوں  نے چینی  کلچر ڈے کے موقع پر پنجابی لباس دٌھوتی کٌرتا پہن کر اپنے کلچر کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجابی کلچر کی دٌھوم مچادی۔زبردست پذیرائی۔۔ 

چین کے صوبے سنکیانگ کی زرعی یونیورسٹی


میں پاکستان پنجاب کے ضلع بھاول پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان چوہدری حامد رضا 王帅 نے چینی کلچر ڈے پر کڑتا چادر اور  پگڑی پہن کر

اپنے آبائی پنجابی کلچر کی نمائندگی کی ۔جس کے ہمراہ ان کے کلاس  فیلو احسان الحق اور چینی دوست مس رینا 热娜 بھی تھیں ۔پنجابی

کلچر کو فروغ دینے کے لیے ان کے چینی اساتذہ Xingna(邢娜اورXinxin(辛欣) نے بہت تعاون کیا ۔جس سے چینی عوام کی پاکستان سے محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔بیرون ملک بھی اپنے اجداد کے پنجابی کلچر کو فروع دینے کے اس اقدام کو سینئر صحافی میاں میر احمدمستانہ سہروردی اور پنجابی قوم نے بہت سراہا ۔ پاکستانی نوجوان چوہدری حامد رضا آرائیں چینی نیشنل TV کی زینت بنے رہے.

  • Related Posts

    روانڈا کے صحت کے حکام ماربرگ وائرس کی بیماری کا پتہ لگانے کے بعد وبا پر قابو پانے کی کوششوں کو تیز کر رہے ہیں۔

       ملک کے 30 میں سے سات اضلاع میں وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  ماربرگ وائرس کی بیماری انتہائی خطرناک ہے اور ہیمرج بخار کا سبب بنتی ہے، جس…

    ایران اسرائیل یہ جنگ خطے میں کھلی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے

     ایران کی اسرائیل پر بمباری، تازه ترین اسرائیلی فوج نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حملے بند ہو گئے ہیں اور آئندہ چند گھنٹوں میں جواب دینے کا وعدہ کیا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views