(ترنڈہ محمدپناہ)مخالفین نے مل کر محجھے اور بچوں کو مارا پیٹا ہمارےگھر کے اندر داخل ہوکر مارتے دیواریں توڑ دی تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے موضع بیٹ أہیر کی رہائشی صغراں بی بی زوجہ منظور احمد نے دفتر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ میں صحافیوں کو بتایا

 ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )

مخالفین نے مل کر محجھے اور بچوں کو مارا

پیٹا ہمارےگھر کے اندر داخل ہوکر مارتے دیواریں توڑ دی تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے موضع بیٹ أہیر کی رہائشی صغراں بی بی زوجہ منظور احمد نے دفتر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ میں صحافیوں کو بتایا کہ محمد یعقوب۔اقبال وغیرہ نے مل کر میرے گھرکے اندر داخل ہوکر ہمارے گھرکی دیواریں توڑ دیں اور میرے بچوں اور خاوند کو شدید تشدد کیا جس سے میرے اور بچیوں کے کپڑے پھٹ گئے اور ملزمان نے چادر چاردیواری کا بھی تقدس پامال کیا انہوں نے DPO رحیم یارخان اور DSP لیاقت پور سے کاروائ کا مطالبہ کیا ہے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views