ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )
رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر غلط ہے مریض RHC میں نہیں آیا ڈاکٹر واجد بلوچ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ RHC کے ڈاکٹر واجد بلوچ نے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں منصور بخآری صدر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ ۔محمد خالد خان نیازی ۔شکیل انجم بلوچ ۔جاوید بلوچ ۔عدنان بھٹو ۔کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر غلط ہے ہمارے پاس کوئ ایسا مریض نہیں أیا اور RHC کا عملہ اور ڈاکٹر چوبیس گھنٹے ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں اور ہر أنے والے مریض کی مکمل دیکھ بھال کرتے ہیں مریضوں کے لیے RHC میں ادویات بھی چوبیس گھنٹے ملتی ہیں اور ڈاکٹر صاحبان اور عملہ دن ہویا رات ہو ہر وقت موجود ہوتا ہے