جب تک بیٹے کے بدلے میں سات شر ڈاکو نہیں مار دیتا پٹکا نہیں پاؤں گا سردار خان کلپر بگٹی

 

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  ) جب تک بیٹے کے بدلے میں سات شر ڈاکو نہیں مار دیتا پٹکا نہیں پاؤں گا سردار خان کلپر بگٹی کا اعلان بلوچستان کے بلوچ سردار خان عرف خانو کلپر بگٹی اپنے سینکڑوں لاؤ لشکر کے ساتھ سندھ کے رونتی والے علاقے میں پہنچے ہوئے ہیں جبکہ شر علاقے سے غائب ہیں خانو کلپر نے کچے میں گھروں میں اپنی تصویریں نکال کر وائرل کر دی ہیں اس کا وچن ہے کہ بیٹے کے بدلے میں سات شر مار کر پھر ٹوپی اور پٹکا پہنوں گا بگٹی قبیلے کے لشکر کے ساتھ پنجاب پولیس اور مقامی سندھ پولیس کی مکمل سپورٹ ہے علاقے کے باقی بلوچوں میں سے کوئی بھی مزاحمت نہیں ہوئی ہے مزید ہزاروں بگٹی بلوچستان سے سندھ آرہے ہیں جب کہ کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی حکومت کے منہ پر تمانچہ ہے اور اسےحکومت نمٹتی تو بہتر تھا جب کہ کچھ کا خیال ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں نے ظلم کی انتہا کر رکھی تھی اب انہیں پتہ چلے گا کہ کیسے لوگوں کا بے گناہ قتل کیا جاتا ہے اب بگٹی ہی ان کچے کے ڈاکوؤں کو سبق سکھائیں گے پولیس کو تو ویڈیو بنا کر بڑا چیلنج کرتے تھے اور اب اپنے علاقے چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں اتنے دلیر ہو تو بلوچوں کا مقابلہ کرکے دکھاؤ وہ تمھے دن میں تارے دکھائیں گے سردار کے بیٹے کو مار کر شر ڈاکوؤں نے اپنی موت کو دعوت دے دی ہے اب یہ ان کی موت پر ہی ختم ہو گی بگٹی قبائل شر ڈاکوؤں پر بہت ہی بھاری پڑ گئے ہیں اور اطلاعات ہیں کہ بگٹی قبیلے کے لوگوں نے اب تک چھ شر ڈاکوؤں کو مار چکے ہیں اور متعدد کو زخمی کر چکے ہیں اور  مزید کاروائیاں جاری ہیں نہ جانے اس کا انجام واختتام کیا ہو گا جب کہ کچے کے علاقے میں چاروں طرف بگٹی قبائل کے لوگ گشت کرتے اور شر ڈاکوؤں کو ڈھونڈتے ہوئے نظر آتے ہیں کچے میں شر اور بگٹی قبیلے میں جھڑپیں جاری ہیں اور بلوچستان سے بگٹی قبائل کی آمد کا سلسلہ بھی زور شور سے جاری ہے

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views