حب(رپورٹ فاروق بلوچ ) حب کے صنعتکار مقامی مزدوروں کی حق تلفی بند کریں،زبیرگجر

 حب(رپورٹ فاروق بلوچ )

حب کے صنعتکار مقامی مزدوروں کی حق تلفی بند کریں،

 حب کے صنعتوں کے دروازے مقامی بے روزگاروں کیلئے کھولیں۔ بصورت دیگر ہم تمام قانونی و جمہوری راستے جانتے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ صنعتکار پریشان ہوں ہماری صرف یہی ڈیمانڈ ہے کہ مقامی بے روزگار نوجوانوں کو کمپنیوں میں روزگار فراہم کیا جائے 

جام گروپ کے سینئر رہنما و  کونسلر وڈیرہ زبیر گجر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حب میں سینکڑوں کی تعداد میں فیکٹریاں آباد ہیں مگر زیادہ تر فیکٹری مالکان یہاں کے مقامی نوجوان بے روزگار مزدوروں کو نظر انداز کر کے باہر سے مزدور لا رہے ہیں۔ اور کچھ کمپنی مالکان یہاں سیاسی گیم کھیلنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک کمپنی کی جانب سے مقامی نوجوانوں کو نکالا گیا جس پر کمپنی میں بات چیت ہوئی تو 2 نوجوانوں کو رکھنے پر آمادگی ظاہر کی گئی جس کے بعد منع کر کے ٹھیکیدار سے رابطہ کرنے کو کہا گیا جبکہ ہمارا یہی کہنا تھا کہ ہم ٹھیکیدار سے کیوں رابطہ کریں ہم کمپنی میں بندے رکھوا رہے ہیں اس کی مرضی وہ جس سے کام کروائے مگر یہاں کمپنی مالکان سیاست کر کے ہمیں قبائلی طور پر دست و گریبان کر کے اپنا فائدہ کرانا چاہتا ہے جو ہم کبھی نہیں ہونے دینگے بہت جلد اس کمپنی کے حوالے سے تمام کوائف لے کر پر ہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔  اپنے لوگوں کے حقوق کے دفاع کے لئے ہم ہر جمہوری و قانونی راستہ اپنانا جانتے ہیں

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views