حب تھانہ بیروٹ کی کارروائیاں، ٹی ٹی پسٹل و کراچی سے چوری شدہ کار گاڑی برآمد ، 02 ملزمان گرفتار۔ رپورٹ۔ محمد حسین پرمار

ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سرکل حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی ایس ایچ او بیروٹ عبد الوہاب رند نے کارروائی کرتے ہوئے  ملزم بشیر احمد ولد عبداللہ  پٹھان سکنہ بلوچ کالونی بیروٹ، کو گرفتار کرکے ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد کرلیا۔گرفتار ملزم کے خلاف پولیس تھانہ بیروٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔

2.دوسری کارروائی میں بیروٹ پولیس نے ملزم خالد عرف حکمت ولد ملا صوفی سکنہ پٹھان کالونی بیروٹ ، سے 22 ستمبر کو کراچی سے چوری ہونے والی ایک کرولا کار (رجسٹریشن نمبری) ANX-860، انجن نمبرX5941148  و چیسسز نمبر No.NZE.1208068170 برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔( گرفتار ملزم پولیس تھانہ حب سٹی کے مقدمہ و فرد نمبر 60/2017 ،394 میں بھی مطلوب تھا)۔

گرفتار ملزم کے خلاف پولیس تھانہ بیروٹ میں مقدمہ و فرد نمبر 126/2024، 412 درج کر لیا.

  • Related Posts

    پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں شہید ہونے والے مزدروں کی نماز جنازہ ادا

     کوئٹہ : رپورٹ ای این ائی نمائندہ راشد خان بلوچستان کے علاقے پنجگور میں خداآبادان کے مقام پر دہ-شت-گر-دوں کے بز-د- لا- نہ حملے کا شکار ہونے والے شہید مزدوروں…

    موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

       ضلع موسیٰ خیل : رپورٹ  اے این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان  موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views