حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

 حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

 ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ  کی زیر صدارت  ڈی سی آفس حب میں  اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی ، اسسٹنٹ کمشنر وندر امیر حمزہ بلو ، تحصیلدار گڈانی مقبول ساسولی ، ڈی ایچ او حب  ڈاکٹر نور احمد بزنجو ، ایکسین ایریگشن جبار زہری ۔ ایکسین پی ایچ ای ، چیف آفیسر گڈانی ، بی ڈی اے ، کے الیکٹرک سمیت دیگر اداروں   کے ذمہ داروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں مون سون کے حوالے سے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مون سون ایمرجنسی کی صورتحال اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی اقدامات اٹھانے اور تمام تر تیاریوں کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کے سربراہان کو احکامات جاری کئے گئے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مون سے قبل حب شہر سے گزرنے والا مین نالہ سمیت دیگر نالوں  کی صفائی یقینی بنائے جائے گی۔ 

میونسپل کارپوریشن حب  سٹی نالہ کی صفائی کرے گی  ۔لیڈا کے ایریا میں موجود نالے لیڈا کی جانب سے صفائی کریں گے ۔  نکاسی آب کے لیے میونسپل کارپویشن حب گڈانی ٹاون کمیٹی ، وندر ٹاون کمیٹی موجود مشینری استعمال  کرے گی اور دیگر اداروں سے بھی مشینری  کی فراہمی کی جائے گی

ہیلتھ ایمرجنسی  کے لئے ڈی ایچ او ادویات اور سینٹر قائم کرے گا ۔

بارش کے دوران نشیبی علاقوں اور نالوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے  کہا کہ متعلقہ ڈپارٹمنٹس کو ہدایت ک ہے کہ  ہیوی مشینری کو ہمہ وقت تیار رکھیں سیلابی صورتحال سے بروقت نمٹنا ہوگا تاکہ عوامی نقصانات کے خدشات سے بچاؤ ممکن ہو ضلعی سربراہان مون سون میں ایمرجنسی صورتحال سے بروقت نمٹنے اور عوام کو پیشگی سیلابی صورتحال سے الرٹ رہنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے لائیں اور ہر وقت تیار رہیں تاکہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی میں پیشگی اقدامات ناگزیر ہوں۔

  • Related Posts

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ ) حب سٹی پولیس کا حب کے مختلف رہائشی ہوٹلوں اور کوارٹرز میں سرچ آپریشن بین الصوبائی خضداری گینگ کے اہم سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ )  حب سٹی پولیس کا حب کے مختلف رہائشی ہوٹلوں اور کوارٹرز میں سرچ آپریشن بین الصوبائی خضداری گینگ کے اہم سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views