حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک 48فتح چشتیاں میں بھی 16مئی کو سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور سکول کے طلبا نئے جوش جذبہ اور بڑے نظم و ضبط سے انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ۔۔چوہدری شمیم حمزہ

 بھاولپور (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک 48فتح چشتیاں میں بھی 16مئی کو سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور سکول کے طلبا نئے جوش جذبہ اور بڑے نظم و ضبط سے انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔اس امر کا اظہار چئیرمین الیکشن بورڈ گورنمنٹ ہائی سکول 48فتح چشتیاں چوہدری شمیم حمزہ نے میڈیا کو مزیدبتایا کہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار وں کو انتخابی نشانات بھی الاٹ کردئے ہیں اور سکول کے ہیڈ ماسٹر عامر غفور الیکشن کے تمام انتظامات کی نگرانی کررہے ہیں    جبکہ الیکشن ٹریبونل کے فرائض شہزاد قیصر انجام دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ الیکشن کے دوران صدارت کیلئے عامر شہزاد،عبدالرؤف،علی اکبر، نائب صدر کیلئے ریحان اللہ،مدثر حسین،صائم حسین،سیکرٹری کیلئے محمد حسنین اسلم،محمد رمضان،محمد بلال کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views