خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے گنجیال سے نورپور روڈ اور سروگودہا ومیانوالی روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے اچانک وزٹ کیا۔

 

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے     )

 ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے گنجیال سے نورپور روڈ اور سروگودہا ومیانوالی روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے اچانک وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران ان کے ہمراہ ڈی ڈی ڈویلپمنٹ سہیل سکندر اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے سٹرک پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سٹرک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی کا خاص خیال رکھا جائے ،غیر معیاری اور ناقص میٹریل کااستعمال کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگا۔علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے اس منصوبے کو کوالٹی کے لحاظ سے بہتر بنایا جائے اور اگر کہیں نا قص یا غیر معیاری میٹریل کے استعمال کی شکایت ہوئی تومتعلقہ محکمہ اس کا ذمہ دار ہوگا۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views