رپورٹ سید شوکت علی ۔ ٹہاروشاھ
شاہجھان پارک کے قریب تھانہ اے سیکشن کے پولیس اہلکار پر منشیات فروشوں کا مبینہ تشدد۔
زخمی اہلکار کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال دادو منتقل کر دیا گیا۔
نشہ آور سپاریوں کے ڈیلروں حمید، نعیم اور عابد بھنڈ سمیت 5 افراد نے حملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا (پولیس اہلکار مختار چانڈیو)