کراچی(رپورٹ۔مناہل شیخ)
پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے راہ حق سکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے پاس سادہ اکثریت نہیں ہے اور نہ ہی ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ آئینی ہے سادہ اکثریت لے کر اگر پارلیمنٹ سے منظور کروا کر یہ عہدہ دیا جاتا تو زیادہ بہتر تھا تمام تر تحفظات کے باوجود پاکستان راہ حق پارٹی کی جانب سے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پراعدادوشمار کے جادوگر اسحاق ڈار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاکستان راہ حق پارٹی
جاری کردہ
راہ حق پارٹی سکریٹریٹ