رپورٹ طاہراشرف
سرگودھا پولیس کی کامیابی، 4 سالہ مغویہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز اغواء ہونے والی 04 سالہ حریم فاطمہ بازیاب ڈی پی او سرگودھا نے بچی کو بازیاب کروانے کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی سپیشل ٹیمیں اغواء ہونی والی بچی کو 24 گھنٹوں میں تلاش کرنے میں کامیاب پولیس نے بچی کو بازیاب کروا کے والدین کے حوالے کر دیا والدین نے پولیس کی فوری کاروائی کو سراہا اور شکریہ ادا کیاشہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ڈی پی او یہ بچے آپ کا مستقبل ہیں انکی دیکھ بھال اور نگرانی میں کوتاہی نہ کریں ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی *ترجمان سرگودھا پولیس