سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ رپورٹ: پرویز بھٹی

 سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ

رپورٹ: پرویز بھٹی 

ہفتہ 25 مئی 2024 ء

سرگودھا مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔ سلطان کے والد نوید مسیح نے اس باکس سے قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق نکالے اور انکو گلی میں رکھ کر آگ لگادی۔

اہل علاقہ نے جب یہ دیکھا تو عوام میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے سلطان کے گھر کا رخ کیا عوام کی بڑی تعداد نے انکے گھر کو توڑنا اور جلانا شروع کر دیا۔

مشتعل عوام نے سلطان کی جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، پولیس کو 15 پر اطلاع دی گئی اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔

اس سے قبل ہی عوام نے سلطان کے والد نوید کو پکڑ کر شدید تشدد کیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ جسے پولیس نے بمشکل عوام کی گرفت سے نکال کر تشویش ناک حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

عوام نے نوید کی گرفتاری کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر پتھراؤ کرکے اسکے شیشے بھی توڑ دئے۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views