سندھ پولیس کے اہلکار باکسر شہیر آفریدی نے بنکاک میں عالمی چیمپیئن کو شکست دے دی۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

رپورٹ : محمد حسین سومرو 

پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستان کے بیٹے سندھ پولیس کے جواں ہمت باکسر نے شہیر آفریدی کا اعزاز پوری پاکستانی قوم کا، اعزاز ہے 

رپورٹ کے مطابق : تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں عالمی باکسنگ کے مقابلے میں سندھ پولیس سے وابستہ ایشین باکسنگ کے چار بار کے چیمپیئن شہیر آفریدی نے افریقہ سے تعلق رکھنے والے  باکسنگ کے عالمی چیمپیئن پیٹرک الوئیٹے کو چھٹے راؤنڈ میں شکست دیکر عالمی باکسنگ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔آج کے اس مقابلے سے قبل شہیر آفریدی نے مجموعی طور پر باکسنگ کے 14 جبکہ پیٹرک الوئیٹے نے 50 مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔

اس مقابلے میں کامیابی کے بعد شہیر آفریدی دنیا کے 100 بہترین پروفیشنل باکسر کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اور یہ ابتک کی 16 ویں پروفیشنل فائٹ تھی۔علاوہ اذیں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں عالمی باکسنگ کونسل اور ایسوسی ایشن جبکہ ایشین باکسنگ فیڈریشن کے ٹائٹل ہولڈر بھی ہیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے باکسر شہیر آفریدی کے عالمی چیمپیئن بننے پر مبارکباد دی اور باکسنگ کے میدان میں انکی یادگار جیت کو  پاکستان اور سندھ پولیس کے لیئے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔

  • Related Posts

    حضرت اماں مائی گھاڑی کا سلالانہ عرس میلہ اختتام پذیر

     حب( رپورٹ فاروق بلوچ  )حضرت اماں مائی گھاڑی کا سلالانہ عرس میلہ اختتام پذیر اختتامی تقریب میں نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنماء سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب رجب علی رند، پیپلزپارٹی…

    ویسٹ انڈیز خواتین کی ٹیم نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی

     کراچی: ویسٹ انڈیز خواتین کی ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو صرف ایک رن سے شکست دے دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز خواتین کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views