سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سابق وفاقی سیکرٹری نامور اینکر ہمدرد کے بانی چیئرمین گل محمد رند نے پریس کلب سکرنڈ کی تاحیات اعزازی ممبر سے استعفا دے دیا

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سابق وفاقی سیکرٹری نامور اینکر ہمدرد کے بانی چیئرمین گل محمد رند نے پریس کلب سکرنڈ کی تاحیات اعزازی ممبر سے استعفا دے دیا۔اور  پریس کلب سکرنڈ کے واٹس ایپ گروپ سے بھی لیفٹ کر گئے رابطہ کرنے پر گل محمد رند نے بتایا کہ پریس کلب سکرنڈ میں کافی عرصہ سے تاحیات اعزازی ممبر رہا اور اپنی ہر ممکن کوشش پریس کلب سکرنڈ کی بہتری اور بھلائی کے لیے کردار ادا کیا۔جبکہ اس وقت پریس کلب سکرنڈ کی موجودہ باڈی اور ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے پریس کلب سکرنڈ کی نئی میمبر سازی “اندھا بانٹے ریوڑی اپنوں اپنوں” کے مترادف ہے،دو عہدےدار میمبروں نے اپنے اپنے بیٹوں کو بطور پریس کلب کا میمبر بنا دیا اسکے علاوہ دوسرے نئے میمبروں میں بھی اکثریت صحافت سے نابلد ہے ۔سکرنڈ پریس کلب ایک اچھی شہرت کا حامل ادارہ ہے مگر افسوس غلط فیصلوں کی وجہ سے اسکی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔پریس کلب سکرنڈ کسی کی جاگیر نہی۔ جس میں آیندہ ہونے والے الیکشن میں اپنا ووٹ بینک بڑھانے کی لالچ میں بیٹوں اور یار دوستوں کو میمبر شپ دی گئی ہے جو صحافی بھی نہی ہیں اس فیصلے کے خلاف میں نے اپنا استعفا دیا ہے  ۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views