سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سندھ میں تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود طلباء کتابوں سے محروم گورنمنٹ کی اعلان کردہ کتب آدھی پہنچی ہیں

 


سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سندھ میں تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود طلباء کتابوں سے محروم گورنمنٹ کی اعلان کردہ کتب آدھی پہنچی ہیں اور ان میں بھی کچھ مضامین کی کتابیں نہیں بھیجی گئیں۔ 


تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ کی جانب سے مفت تعلیم کا اعلان صرف اعلان ہی نظر آ رہا کیونکہ گورنمنٹ کی جانب سے جو کتابیں طلباء کے لئے بھیجی گئی ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی 40 فیصد کتابیں بھیجی گئی ہیں ۔ تعلقہ سکرنڈ کے تقریبا تمام پرائمری و سیکنڈری و ہائی اسکولوں میں کتابیں کم دی گئی ہیں  اس ضمن میں ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول سکرنڈ نے اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ،  ڈی او ایجوکیشن اور دیگر اعلی حکام کو ایک خط میں بتایا کہ  اسکول کو 1514 بنڈل کتابوں کی ضرورت ہے جبکہ 1038 بنڈل بھیجے گئے ہیں اس طرح 476 بنڈل کتابوں کی  کمی ہے جو کہ بیت بڑی کمی ہے اسکے علاوہ کچھ کتابیں بالکل بھیجی ہی نہیں گئی ہیں جس سے بچو، کی تعلیم کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اسکے علاوہ بچوں کے والدین کی جانب سے بھی ہیڈ ماسٹر کو کتابوں کی کمی کی شکایات اور کچھ کی جانب سے کورس نہ ملنے کی شکایات کی جا رہی ہیں جنہیں بتایا جا رہاہے کہ ہم نے ڈی او ایجوکیشن  اور اے سی صاحب کو کتابوں کی کمی سے مطلع کر دیاہے ۔  انہوں نے مزید سندھ گورنمنٹ اور محکمہ تعلیم کے وزیر سردار شاہ سے مطالبہ کیاکہ کتابوں کی کمی کی شکایت کو جلد جلد از دور کی جائے اور طلباء کے لئے مزید نئی کتابیں بھیجی جائیں تاکہ انکو تعلیمی نقصان سے بچایا جائے اور وقت پر کورس مکمل کرایا جائے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views