سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) شہید بینظیر آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

شہید بینظیر آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن   مزید 5 ملزمان گرفتار جن میں منشیات فروش سمیت پولیس کو انتہائی مطلوب روپوش ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی شہید بینظیر آباد  تنویر حسین تنیو صاحب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھانہ اے سیکشن، تھانہ بی سیکشن اور تھانہ دولت پور کے ایس ایچ او اور اُس کی ٹیم کی بہترین و کامیاب کارروائیاں دورانِ سنیپ چیکنگ 3 منشیات فروش غُلام شبیر خاصخیلی، ایاز علی ڈاہری اور میر محمد رند کو بھاری تعداد میں وسکی پوائنٹس، دیسی شراب اور چرس سمیت گرفتار کرلیا۔جب کے تھانہ اے سیکشن کی دوسری کارروائی میں پولیس کو انتہائی مطلوب 2 روپوش ملزم سجاد جمالی اور ماجد جمالی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھترین اور کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تنویر حسین تنیو صاحب نے پولیس ٹیم کو شاباشی دی اور مزید سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views