سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ضلع شہید بینظیرآباد (نواب شاہ) کی تحصیل سکرنڈ میں 1983 میں جمہوریت کی بحالی کے لئے ایم آر ڈی کی تحریک میں پیپلز پارٹی کے 14 شہید کارکنان کی 41 ویں برسی گاؤں پنھل خان چانڈیو میں منائی گئی

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ضلع شہید بینظیرآباد (نواب شاہ) کی تحصیل سکرنڈ میں 1983 میں جمہوریت کی بحالی کے لئے ایم آر ڈی کی تحریک میں  پیپلز پارٹی کے 14 شہید کارکنان کی 41 ویں برسی گاؤں پنھل خان چانڈیو میں منائی گئی تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاؤں پنھل خان چانڈیو میں جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد میں شہید ہونے والے پیپلز پارٹی کے 14 کارکنان کی 41 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔شہید کارکنان کے سربراہ ركن صوبائی اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ شہیدوں کی قبر پر  حاضری دی اور  قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔برسی کے موقع پر  قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے 1983 میں ایم آر ڈی کی تحریک میں پی پی کارکنان نے جمہوریت کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ملک میں جمہوریت بحال کروائی 1983 میں گاؤں پنھل خان چانڈیو کے كاركن پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فائرنگ سے 14 كاركن شہید ہوۓ پچاس سے زائد کارکنان زخمی ہوۓ ان تمام شہداؤں کو خراج تحسین پیش کیا گیا،ركن اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے کہا کہ ملک میں جو لولی لنگڑی جمہوریت ہے وہ ایم آر ڈی کے شہیدوں کی مرہوں منت سے ہے ضلعی صدر سالم زرداری نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ آئین کی بحالی کے لئے دی گئی قربانی لازوال ہے شہیدوں کو سرخ سلام ہے اس موقع پر پی پی نوابشاہ ضلع کے  جنرل سیکیرٹری علی حیدر شاہ سابقہ ضلعی صدر چاچا علی اکبر جمالی ، غلام شاہ لغاری لیدیز ونگ رہنما قمر النسا دهامرا حاجی اللہ بخش لاکھو امتیاز راہو علی نواز چانڈیو علی گل جلبانی، نوراحمد لاکھو، مراد ملاح ڈاکٹر بشیر جمالی فرحان لغاری  توصیف ڈاھامرھ عاشق گورچانی عطا محمد سیال اعظم رند خان بھادر بھٹی اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ الھ بچایو بھٹی ، حاجی پیر بخش کیریو ، عبدالحفظ مگسی  ، امتیاز کیریو ، نعیم انصاری ، صلح الدین انصاری ، لطیف ملاح پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views