سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) نعت خوانی تبلیغ دین کا ایک موٶثر ذریعہ ھے خوش نصیب ھیں وہ لوگ جواس بےراہ روی کے دور میں بھی قریہ قریہ کوچہ کوچہ نبٸ آخرالزماں ﷺ کے ذکرپاک کی محافل سجاتےہیں اورآپ ﷺکی تعلیمات کولوگوں تک پہنچاکران کےدلوں میں عشق مصطفٰےﷺ کی شمع کواجاگر کرتے ہیں ان خیالات کااظہار معروف سماجی وفلاحی رہنما ٹھیکیدارمحمداسلم خان نے اپنی رہاٸشگاہ پرمنعقدہ بسلسلہ گیارھویں شریف منعقدمحفل نعتﷺ کے شرکاء سے کیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

نعت خوانی تبلیغ دین کا ایک موٶثر ذریعہ ھے خوش نصیب ھیں وہ لوگ جواس بےراہ روی کے دور میں بھی قریہ قریہ کوچہ کوچہ نبٸ آخرالزماں ﷺ کے ذکرپاک کی محافل سجاتےہیں اورآپ ﷺکی تعلیمات کولوگوں تک پہنچاکران کےدلوں میں عشق مصطفٰےﷺ کی شمع کواجاگر کرتے ہیں ان خیالات کااظہار معروف سماجی وفلاحی رہنما ٹھیکیدارمحمداسلم خان نے اپنی رہاٸشگاہ پرمنعقدہ بسلسلہ گیارھویں شریف منعقدمحفل نعتﷺ کے شرکاء سے کیا محفل کاآغازتلاوت کلام پاک سے ھوا جس کی سعادت زینت القرأ غلام مجتبٰی اویسی آگرو نظامت سینیرنعت اناٶنسرراٶشوکت علی مصطفاٸ جنکہ حافظ محمدخان میمن، کل پاکستان ایوارڈز یافتہ ثناخواں شاھنواز حسینی سلطانی،احمدرضا حسینی سلطانی،راٶارسلان علی سلطانی،مزمل حسین سلطانی ودیگر نےبارگاہ فخردوعالم،نور مجسم ﷺ میں ھدیہء نعت ﷺ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ محفل پاک میں معروف نعت پروگرام آرگناٸزر محمدناظم کے کےسلطانی،دیگرمعروف شخصیات کےعلاوہ عاشقان رسول کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔آخرمیں میزبان محفل ٹھیکیدارمحمداسلم خان نے تمام شرکاء محفل کاشکریہ اداکیا#

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views