سکرنڈ کے گاؤں شیر محمد مگسی پرائمری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ معصوم بچے شدید گرمی میں درختوں کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

 سکرنڈ کے گاؤں شیر محمد مگسی پرائمری اسکول جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔  معصوم بچے شدید گرمی میں درختوں کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور۔تفصیلات کے مطابق 

 سکرنڈ کے نواحی گاؤں شیر محمد مگسی عرصہ دراز سے پرائمری اسکول کی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے معصوم بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور اس موقع پر اسکول کے طلباء و طالبات غلام حیدر مگسی،ندیم احمد مگسی، طالبہ عنصر علی معصوم زینب اور دیگر طلباء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسکول کو 2007 میں منظور کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے نہ ہی ہمیں اسکول کی  بلڈنگ ملی ہے اور نہ ہی کوئی فرنیچر ملا ہے۔ حالیہ شدید بارشوں کے باعث یہ اسکول بھی زیر آب آ گیاتھا جس کی وجہ سے معصوم طلباء اس شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ ایم پی اے غلام قادر چانڈیو ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد اور دیگر حکام  سے درد مندانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اسکول کی بلڈنگ سمیت بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views