ضلع شیخوپورہ کی اساتذہ تنطیموں کا مشترکہ اجلاس۔ 11 ستمبر کو پریس کلب پر احتجاج کا اعلان

۔ مورخہ 6 ستمبر2024 بروز جمعتہ المبارک  گورنمنٹ فرقان شہید ہائی سکول میں ضلع شیخوپورہ کی اساتذہ تنطیموں  کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت بلال احمد خان صدر سیکنڈری ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع شیخوپورہ  ہوا، جس میں  گرینڈ ٹیچرز الائینس پنجاب کی کال پر جاری کردہ احتجاجی شیڈول پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور متفقہ طور پر اس احتجاجی شیڈول کو کامیاب بنانے کا لائحہ عمل طے کیا گیا، جس کے مطابق 11 سمبر 2024 سے  نئی سکول ٹائمنگ کا بائیکاٹ شروع کیا جائےگا،اور 11 ستمبر کو ضلع ہذا کے تمام سکول تدریسی اوقات کے مطابق 30=1  بجے بند کردئے جائیں گے اور تمام اساتذہ / معلمات اور ملازمین درجہ چہارم پریس کلب شیخوپورہ کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے شریک ہونگے۔ منجانب، ( GTA)ضلع شیخوپورہ۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views