فورٹ عباس (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) فورٹ عباس پولیس کے دبنگ SHOانسپکٹر افضل بابر کھوکھر کی بروقت کاروائی 6سالہ بچہ اغواء کار سے بازیاب کروا لیا۔اغوا کار گرفتار

 

فورٹ عباس (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) فورٹ عباس پولیس کے دبنگ SHOانسپکٹر افضل بابر کھوکھر کی بروقت کاروائی 6سالہ بچہ اغواء کار سے بازیاب کروا لیا۔اغوا کار گرفتار

محنت کش شمشیر علی کے 6سالہ بیٹے مالم دین  کو اغوا کار بابر علی سے بازیاب کروا کر اغوا کار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے پابند سلاسل کردیافورٹ عباس سے سینئر صحافی میاں میراحمدمستانہ سہروردی کی ربوٹ کے مطابق 

محنت کش بابر علی نے بتایا کہ وہ 228نائن آر پھاٹک کے قریب لکڑیاں اکٹھی کرنے میں مصروف تھا اور میرا 6 سالہ بیٹا عالم دین بھی میرے ساتھ تھا اور تھوڑی دور کھیل رہا تھا اس دوران اسے اپنے بیٹے کے رونے کی آواز آئی تو اس کے  دیکھا کہ اسکے بیٹے مالم دین کو اغوا کار اغوا کرکے لیجا رہا جس پر اس نے شور واویلا کیا اور لوگوں نے اغواء کار کا پیچھا شروع کردیا اور 15پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کردی

 اطلاع ملتے ہی دبنگ SHO  فورٹ عباس انسپکٹر افضل بابر کھوکھر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس فورس کے ہمراہ کاروائی کی اور پولیس اور عوام نے اغواء کار کو پکٹرنے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے اغوا کار کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اغواء کار کو حولات میں بند کردیا۔دبنگ SHO انسپکٹر افضل بابر کھوکھر کا کہنا تھا کہ پولیس عوام۔کی جان۔و مال کی حفاظت کی ذمہ دار اور فورٹ عباس پولیس اس سے غافل نہیں عوام اور میڈیا کے تعاون سے علاقہ  کو جرائم سے پاک کرکے ہی دم لیں گے عوام کا پولیس کے بروقت ایکشن پر SHO افضل بابر کھوکھر کو سراہا

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views