لاھور۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، بانی و چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHJ چوہدری آصف محمود وڑائچ کی زیر قیادت کشمیریوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے لاہور مال روڈ پر مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا،

 کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، بانی و چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHJ چوہدری آصف محمود وڑائچ کی زیر قیادت کشمیریوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے لاہور مال روڈ پر مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا،

لاہور( بیوروچیف  رپورٹ) 

 تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان، نیشنل یونین اف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق و انصاف  کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں پاکستان بھر سے نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے کارکنان اور سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ریلی میں شرکاء نے مختلف قافلوں کی صورت میں شرکت کی، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کہ قافلہ کی قیادت غلام محمد صفی نے کی، جبکہ نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے قافلہ کی قیادت بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل نے کی، جبکہ عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے قافلہ کی قیادت چوہدری آصف محمود وڑائچ نے کی، ریلی مسجد شہدا مال روڈ سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئی جوکہ پنجاب اسمبلی چیئرنگ کراس پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں عوام کا جم غفیر کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کرتا رہا، اس موقع پر مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، ہم کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنا کر دم لیں گے۔ کشمیری بہن، بھائیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے کارکنان کو اگر اپنے کشمیری بہن، بھائیوں کی آزادی کے لیے روانہ کی بنیاد پر بھی سڑکوں پر نکلنا پڑا تو بھی ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،

  • Related Posts

    لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق

     لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک…

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔

     لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔ آئی جی پنجاب…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views