محراب پور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی

محراب پور ( رانا ندیم انجم) چیف سیپکو سکھر کی ہدایت پر ایس ڈی او سیپکو سب ڈویژن محراب پور اسد اللہ میمن ،لائن سپرنٹینڈنٹ جان محمد کوندھر،ایل ایس شہباز جوکھیو نے سیپکو لائنز مین کے ہمراہ کنڈا کنکشن کے خلاف گرینڈ آپریشن میں سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع کرکے بجلی چوروں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے کیساتھ واجبات وصول کئے اس موقع پر ایس ڈی او سیپکو اسد اللہ میمن نے بتایا گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی بجلی چوروں نے نجی افراد سے ایئر کنڈیشنڈ کے سینکڑوں ڈائریکٹ کنشن لگائے گئے تھے ان  کنکشز کو منقطع کرکے تاریں ضبط کی گئی ہیں بجلی چوروں اور  واجباتِ کی ادائیگی کے لئے سیپکو کی جانب سے آپریشن جاری رہے گا۔
 

  • Related Posts

    ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی

     نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ  آٹے کی  قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…

    خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

     رپورٹ ای این آئی نیوز ایجنسی جڑانوالہ/پولیس پر تشدد خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار زخمی ھوگئے۔ تھانہ لُنڈیانوالہ کے علاقہ583…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views