محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 19 افسران کے تبادلے/تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری
بابر علی سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان تعینات
محمد زبیر چیمہ سپرٹینڈنٹ بورسٹل جیل بہاولپور تعینات
غلام مصطفیٰ ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات
محمد عرفان ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات
عامر عباس ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات
زاہد سعید ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (فیملی رومز) سنٹرل جیل لاہور تعینات
شوکت علی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان تعینات
صداقت علی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات
محمد اقبال ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات
ساجد حسین رضا ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس ملتان تعینات
شہزاد حسین بخآری ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات
نوید احمد ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات
شہزاد اسلم ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات
سمراجبین لیڈی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات
کشور ناہید ریسرچ آفیسر پنجاب پریزنز سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات
وجیہہ کومل سائیکالوجسٹ انسپکٹوریٹ آف پریزنز تعینات
ثمروز ظہیر سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات
فاطمہ صدیقی سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات
وجیہہ عارف خان سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات