مندی بہاوالدین میں ڈینگی کے وار جاری

 منڈ ی  بہاؤالدین  ( میاں شریف زاہد   )  مندی بہاوالدین میں ڈینگی کے وار جاری 

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے ماں بیٹا جاں بحق 

منڈی بہاؤالدین کی  21 سالہ خاتون  ا  ۔ کو چند روز قبل ڈینگی  مچھر نے کاٹا تھا

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے والی  خاتون   ا   کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی 

خاتون کے ہاں دو دن بعد بچے کی پیدائش ہونا تھی 

خاتون کو ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بچہ ماں کے پیٹ کے اندر ہی فوت ہوا

خاتون کے انتقال کے بعد ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے بچے کو ماں کے پیٹ سے نکال لیا 

خاتون کی نماز جنازہ  منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی 

نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت 

دونوں ماں بیٹے کو منڈی بہاؤالدین کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا 

خاتون کے خاوند نے منڈی بہاؤالدین میں  دکان بنا رکھی ہے 

خاتون کی رسم قل  منشی محلہ کی مسجد میں ادا کی گئی 

خاتون   ا    کو ڈینگی مچھر نے منڈی بہاؤالدین میں کاٹا 

خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں داخل رہی 

خاتون کا انتقال لاہور کے ہسپتال میں ہوا  اور اس کی میت گزشتہ روز لاہور سے منڈی بہاؤالدین لائی گئی تھی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views