منڈی بہاوالدین میاں شریف زاہد)سٹی ہاسپٹل میں پارکنگ فیس 30 روپے چلڈرن ہسپتال میں 20 روپے چارج کیے جا رہے ہیں جو کہ سرکاری ریٹ 10 روپے پارکنگ فیس ہے لاکھوں روپے ماہانہ غریب عوام سے بھتا وصول کیا جاتا ہے جب ان سے بات کی جائے یہ کہتے ہیں جا کر ڈی سی صاحب کو بتا دیں ہمیں کسی کی کوئی پرواہ نہیں ۔حالانکہ ڈی سی صاحب نے سختی سے کہا ہے 10 روپے سے اوپر چارج نہیں کرنی ۔ ڈی سی صاحب ان ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کروائی کریں ۔ اپ کے حکم کے باوجود اج بھی اور چار کر رہے ہیں
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…