مہران ہائی وے منگیا موری کے قریب کار اورٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک حادثہ

 

باندھی(رپورٹ:غلام محمد غوری)مہران ہائی وے منگیا موری کے قریب کار اورٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک حادثہ میان  بیوی۔ موقع پر جابحق دو معصوم بچے شدید زخمی  نعش اور زخمی باندھی اسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق باندھی شادی کی دعوت کھا کر واپس محراب پور جاتے ہوئے مہران ہائی وے منگیا موری کے مقام پر کار ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے کار سوارمحمد اشرف غوری اور ان کی  اہلیہ سمیرا اشرف غوری موقع پر جابحق ہو گئے جبکہ ان کے دو معصوم بچے زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری فری ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر باندھی منتقل کیا جہان اطلاع ملنے پر درجنوں رشتے دار  اور شہری جمع ہو۔گئے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حؤالے کر دی گئی نعش اور زخمیوں کو آبائی شہر محراب پور منتقل کر دیا گیا ہے

  • Related Posts

    ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی

     نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ  آٹے کی  قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…

    خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

     رپورٹ ای این آئی نیوز ایجنسی جڑانوالہ/پولیس پر تشدد خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار زخمی ھوگئے۔ تھانہ لُنڈیانوالہ کے علاقہ583…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views